
تو چلو دوستو شروع کرتے ہیں-
(مرحلہ نمبر:1 )
اگر آپ اپنے بلاگ کا ڈیفالٹ تھیم تبدیل کرنا چاھتے ہیں اور کوئی ذاتی تھیم اپلوڈ نہیں کرنا چاہتے تو اس کے لئے آپ اپنے بلاگ کےتھیم آپشن میں جائیں اور اُس پر کلک کریں ۔تو آپ کو بہت سارے تھیم مل جائیں گے۔ جو تھیم آپ کو پسند ائیں اُس پر کلک کریں تو آپ کی تھیم تبدیل ہو جائیگی ۔
(مرحلہ نمبر ۔2 )
اب اگر آپ نے خود کسی ویب سائٹ سے تھیم ڈونلود کی ہے تو اچھی بات ہے یا اگر آپ ڈونلوڈ کرنا چاھتے ہے تو نیچے کلک کیجئے۔یہاں آپ کو بہت سارے ویڈیوز تھیم اور آرٹیکل یا نیوز تھیم مل جائنگے۔Download themes
Download themes
یا اگر آپ نے پہلے سے ڈونلوڈ کر رکھے ہے اور آپ اسے اپلوڈ کرنا چاہتے ہے تو آپ نے تھیم کا آپشن سلیکٹ کرنا ہے۔اُس کے بعد آپ نے کو اپلوڈ /بیک آپ کا آپشن مل جائے گا۔ تو اس پر آپ کو کلک کرنا ہے۔
(مرحلہ نمبر ۔3 )
اب باری اتی ہے کہ آب جو تھیم فائل آپ نے ڈونلوڈ کی ہے تو وہ ایک( زیپ فائل )ہوتی ہے۔ تو سب سے پہلے آپ نے اُس پر اپنے کمپیوٹر سے رائٹ کلک کرنا ہے۔جب آپ رائٹ کلک کرینگے تو آپ نےایکسٹریکٹ فائل پر کلک کرنا ہے۔ اب آپ وہ فولڈر سلیکٹ کریں جہاں آپ نے فائل اکسٹریکٹ کرنا ہے۔ جب فائل اکسٹریکٹ ہو جائیگی۔تو آپ کو چند نئے فولڈر اور
ایکس ایم ایل' فائل مل جائنگے۔اُس میں آپ نے تلاش کرنا ہے، اور اپ نے بلاگ میں اپلوڈ کرنا ہے۔کیونکہ یہی اصل تھیم فائل ہوتی ہے۔
اکثر اوقات تھیم اپلوڈ کرنے میں ایرر اتی ہے۔تو وہ انشاءلله اگلے آرٹیکل میں آپ کو بتاؤنگا۔
امید کرتے ہے کہ آپ کو کچھ فائدہ ہوگیا ہوگا۔ تو ملتے ہے اگلے آرٹیکل میں۔ تب تک کے لئے اللّه حافظ۔
No comments:
Post a Comment