پچھلے ایک آرٹیکل میں ہم نے آپ کو سیکھانے کی کوشش کی تھی کہ آپ اپنے بلاگ کا تھیم کس طرح تبدیل کر سکتے ہیں اور ساتھ ہم نے یہ بھی بتایا تھا کہ کس طرح ایک " کسٹم تھیم " اپنے بلاگ میں اپلوڈ کرسکتے ہیں اور ساتھ ساتھ ہم نے یہ بھی بتایا تھا کہ آپ کہا سے اپنے بلاگ کے لئے مفت تھیم ڈونلوڈ کر سکتے ہیں اور تھیم ڈونلوڈ کرنے کیلئے کچھ بہترین سائٹ کے لنک بھی دیئے تھے ۔ اگر آپ نے وہ آرٹیکل نہیں پڑھا ہے تو یہاں کلک کریں ۔
دوستو " کسٹم تھیم " اپلوڈ کرنے میں اکثر اوقات " ایرر " اتی ہے تو وہ مسلہ کس طرح حل کیا جا سکتا ہے ۔ آئیں شروع کرتے ہیں ۔
پہلا مرحلہ
اپنے بلاگ میں سائن ان ہو جائیں ۔
نیچے تھیم کے آپشن پر کلک کریں ۔
اب " ایدیٹ ایچ ٹی ایم ایل " کے آپشن پر کلک
کریں ۔
کریں ۔
اب اپنے کمپیوٹر سے " کنٹرول + اے " کی مدد سے آل سلیکٹ کریں ۔
اب یہاں اس کو ایسے ہی چھوڑ دیں ۔
دوسرا مرحلہ
اب جہاں آپ نے اپنے کمپیوٹر میں تھیم فائل سیو کی ہے وہاں جا کر " ایکس ایم ایل " فائل پر اپنے کمپیوٹر سے " رائٹ کلک " کریں ۔
رائٹ کلک کرنے کے بعد " اوپن وتھ " پر ماؤس لے جائیں اور " نوٹ پیڈ " سلیکٹ کریں ۔ یعنی آپ نے " نوٹ پیڈ " میں " ایکس ایم ایل فائل " کو اوپن کرنا ہے ۔
جب نوٹ پیڈ میں سارے " ایچ ٹی ایم " اوپن ہو جائیں گے تو پھر اپنے کمپیوٹر سے " کنٹرول + اے " کی مدد سے آل سلیکٹ کریں ۔
آخری مرحلہ
اب پھر اپنے بلاگ پے جائیں اور سارے " ایچ ٹی ایم ایل فائل " کو ( کنٹرول + وی ) کی مدد سے پیسٹ کریں ۔
یا اپنے کمپیوٹر پر رائٹ کلک کر کے پیسٹ کریں ۔
تو دوستو
امید کرتے ہیں کہ یہ آرٹیکل آپ کو اچھا لگا ہوگا ۔ اگر پسند آیا ہے تو اپنے دوستو ک ساتھ شئیر کریں ۔کسی اور موضوع کے ساتھ پھر حاضر ہونگے ۔
انشاء اللّه








No comments:
Post a Comment